معلم الملکوت

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - فرشتوں کا استاد جس کی نسبت مشہور ہے کہ وہ مردور ہونے سے پہلے فرشتوں کو تعلیم دیتا تھا، مراد: شیطان جو اصل میں جن سے تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - فرشتوں کا استاد جس کی نسبت مشہور ہے کہ وہ مردور ہونے سے پہلے فرشتوں کو تعلیم دیتا تھا، مراد: شیطان جو اصل میں جن سے تھا۔